Sunday, June 26, 2022

News about world

 




مہنگائی میں مزید آ ضافہ غریبوں کا جینا محال 

ایک ہفتے میں مہنگائی 1.01سے 28.05 فیصد تک پہنچ گئی  اسلام آباد وفاقی حکومت کی طرف سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی میں بھی مزید اضافے ہوئے 32اشیاے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ کی 4کی قیمتوں میں کمی ہوئی پیاز آ لو ٹماٹر چینی چنے اور دالوں وغیرہ میں بہت مہنگائی ہوئی ۔




طلباء کی موجیں۔۔۔گرمی کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا 

گرمی کی شدت اس قدر بھر گئی کہ حکومت پاکستان کو چھٹیوں کا اعلان کر نا پھڑا گرمی میں اضافہ،اسکولوں میں چھٹیوں کا آ غا ز یکم جون سے ہوگا محکمہ تعلیم کی بچوں کو چھٹیوں کا کام 31مئ تک دینے کی ہدایت ۔
پہلی سے آ ٹھو  جماعت کے نتائج کا اعلان بھی 31مئ سے قبل کیا جائیگا،محکمہ تعلیم گرمی کی چھٹیوں کا سلسلہ 31جولائی تک جاری رہے گا محکمہ تعلیم یکم اگست سے نیا تعلیمی سال شروع ہو گا چھٹیوں کی خبر سن کر بچوں کی خوشی کی کوئی انتہا نہ تھی 





پٹرول کی قیمت میں تاریخی اضافہ 




رات کی تاریکی میں عوام پر ایک اور بم دے مارا حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 24روپے 3پیسے اضافے کا اعلان ڈیزل 59روپے 16پیسے اور پٹرول 24روپے 3پیسے فی لٹر میگا مٹی کے تیل کی قیمت میں 29روپے کا اضافہ 
ایک ماہ میں پٹرول کی قیمت میں 84روپے اضافہ پٹرول اس قدر مہنگا ہو گیا کہ اب انسان اک جگہ سے دوسری جگہ جانے کےلئے بھی سو بار سوچے گا 




کورونا وائرس کا خطر ناک پھیلاؤ




کورونا وائرس ایک جان لیوا بیماری بن چکی ہے کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10.08فیضد ریکارڈ 
حیدرآباد میں مثبت کیسز کی شرح 16.67فیضد پر پہنچ گئی
سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.01فیضد ریکارڈ
ان تمام شہریوں میں کورونا کی شرح بہت زیادہ ہے جو کہ کسی خطرے سے خالی نہیں ہے





 عمران خان نے بڑا فیصلہ لے لیا 


سارے پاکستانیوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں گھبرانا نہیں ،قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں باہر سے پلان کی گئی عدم اعتبار کو مسترد کیا ہے 
وزیراعظم عمران خان کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی 














No comments:

Post a Comment

Global Warming

What is global warming : Global warming refers to the long-term increase in Earth's average surface temperature due to the accumulation ...