Sunday, June 26, 2022
News about world
Thursday, June 9, 2022
Online journalism
![]() |
What is online journalism?
Answer:
Online Journalism is simply doing Journalism for publishing online. However, the techniques used are significantly different.
For example :
Characteristics of online journalism:
Digital journalism, also known as online journalism, is a contemporary form of journalism where editorial content is distributed via the Internet, as opposed to publishing via print or broadcast. What constitutes digital journalism is debated by scholars; however, the primary product of journalism, which is news and features on current affairs, is presented solely or in combination as text, audio, video, or some interactive forms like scrollytelling stories or newsgames, and disseminated through digital media technology.
:Firstly we disscussed about the word Media.
WHAT IS MEDIA?
The term media discribed from the word medium which means the way of conveying message or the medium which is used to convey message from sender to reciver.
Media is the plural form of medium.
:Now we disscussed about the term Social media.
Social Media:
Social media is the type of media in which many websites and apps are include by which we can participate in social networking ,we can share our ideas,thoughts,experiences etc
There are many applications which are include in social media some of which are following:
1- Whatsapp
2-Facebook
3-Twitter
4-Instagram
5-Netflix
6-Youtube
7-Pintrest
etc
Advantages:
Futures of journalism:
Sunday, June 5, 2022
خوابوں کا جہاں اور ۔۔۔۔۔
ہر انسان خواب دیکھتا ہے خواہ وہ بچہ ہے بڑا ہے
یا بوڑھا ہے خواب دیکھنا ہر انسان کا حق ہے خواب غریب بھی دیکھ سکتا ہے کیونکہ اُس کو دیکھنے میں کوئی رقم نہیں لگتی پر جب اُس کو پورا کرنا ہوتا ہے تو اکثر غریب لوگ اپنی خواہشوں اور خوابوں کا دولت نہ ہونے کی وجہ سے گلہ گھونٹ دیتے ہیں اور دل ہی دل میں اس چیز کا ملال کرتے ہیں غریب لوگ بس خواب دیکھ سکتے ہیں اس کو پورا نہیں کر سکتے
شکست خواب کا منظر بھی دیکھو
جلا آ یا ہوں اپنا گھر بھی دیکھو
ناظم الدین خلش
کچھ لوگوں کا خواب ہوتا ہے کہ وہ ڈاکٹر بنیں اور لوگوں کی مدد کریں ڈاکٹر بننا کوئی آ سان بات نہیں ہر انسان ڈاکٹر نہیں بن سکتا جو انسان خواب دیکھتا ہے اگر وہ اس کو پورا کرنے کی کوشش نہیں کرتا اور اس کے لیے دن رات ایک نہیں کرتا تو وہ اپنے خواب کی تعبیر یعنی اس کو پورا ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا
جب خواب تمہارے ہیں تو کوشش بھی تمہاری ہونی چاہیے
اگر میں اپنی بات کروں تو میرا خواب آ رمی میں جانا تھا اور یہ خواب میں اپنی زندگی کے ہر مور پر دیکھتی ہوں جب میں نے میٹرک کی تو میں نے سوچا کہ اب آرمی میں بھرتی ہوتی ہوں پر میرے قد نے مجھے اجازت نہ دی پھر میں نے ایف اے سی کی تو اس دوران میں نے اپنا قد بڑا کیا میں نے اپنے استاد جی سے پوچھا کے کیا لڑکیاں آرمی میں بھرتی ہو سکتی ہیں تو انہوں نے جواب دیا کے لڑکیاں کے لیے آ رمی میں بھرتی ہونا ٹھیک نہیں ہے تو میں نے اپنے اس خواب کو چھوڑ دیا پر آ ج بھی میں جس فیلڈ میں ہو وہاں آرمی میں بھرتی ہوں سکتی ہو میں بتانا یہ چاہ رہی ہوں کے میرا خواب میرے اندر آ ج بھی زندہ ہے
پر مجھے لگتا ہے کہ انسان خواب بہت سے دیکھتا ہے پر پورے کوئی کوئی ہوتے ہیں مجھے لگتا ہے کچھ خوابوں کا ٹوٹ جانا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ کچھ لوگ اپنے خوابوں کو اس قدر سنجیدہ لیتے ہیں کہ وہ لوگ اپنا خواب ٹوٹنے کی وجہ سے خود کو نقصان پہنچاتے ہیں
میں اپنی ناکامی کا الزام دوسری چیز پر ڈالتا رہا جب کہ مجھے احساس ہوا مسئلہ میرے اندر تھا
کچھ خواب پرندوں کے بھی ہوتے ہیں کہ وہ آ سمان میں سب سے اونچی اڑان اڑ سکے پر کچھ پرندوں کے خواب پورے نہیں ہوتے کیونکہ کہ وہ زخمی ہوتے ہیں یا کبھی کسی حملے کی وجہ سے وہ اپنے پروں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور پوری زندگی اسی طرح بسر کر لیتے ہیں اور نم آ نکھ سے دوسرے پرندوں کو آ سمان میں پرواز کرتے دیکھتے ہیں
کچھ پرندوں کا خواب ہوتا ہے کہ ان کے انڈے اور ان کے بچے اچھی اور محفوظ جگہ پر رہے تو وہ اچھی اور محفوظ جگہ تلاش کرتے ہیں تاکہ ان کے انڈے اور بچے محفوظ ہوں وہ بہت پیار سے اپنا گھونسلہ بناتے ہیں اور پھر اپنے انڈے وہاں رکھ دیتے ہیں پر ان کو نہیں معلوم ہوتا کہ ان کا ا چھے گھر کا خواب پورا ہو گا بھی کہ نہیں پر وہ اسی خواب میں رہتے ہیں اور اپنے انڈوں کو دیکھ دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اچانک اک دن تیز ہوا آ تی ہے اور وہ سب کچھ اڑا کر لے جاتی ہے اس طرح پرندوں کا گھونسلہ ویران ہو جاتا ہے اور کچھ ہی دیر بعد ختم ہو جاتا ہےاسی طرح ان کا خواب ان کی آ نکھوں کے سامنے ٹوٹ جاتا ہے اور وہ کچھ نہیں کر پاتےGlobal Warming
What is global warming : Global warming refers to the long-term increase in Earth's average surface temperature due to the accumulation ...
-
What is 14 August ? This is the day that gave us freedom , a freedom in which we are completely free a, freedom in which we can walk free...
-
What is pollution ? Pollution refers to the introduction or presence of harmful substances or contaminants into the environment that cause n...










.jpg)







.jpg)
.jpg)